اے بہن مسکان دل سے تیری ہمّت کو سلام سنّتِ زہرا سے اس درجہ محبّت کو سلام شیرنی جیسی دہاڑی گیدڑوں کے سامنے کہہ اٹھا ہر ایک مومن تیری جُرّت کو سلام