اے دوست

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

اپنے اس دل کو جلا کر اے دوست
تیری محفل کو سجایا میں نے
واقعی دوست بنایا اپنا
دے کے دشمن کو سھارا میں نے

Rate it:
Views: 542
09 May, 2012