خدا تجھے اپنی رحمتوں میں لپیٹ رکھے سمیٹ رکھے مگر یہ سچ ہے کہ ہم نے تیرا پیام یکسر بھُلا دیا ہے شرم کا ایسا مقام ہے یہ، بیاں ہو کیسے؟ زباں نہیں ہے کہ تیرے گھر کو جلا کے ہم نے، تیرا مکاں بھی جلا دیا ہے