اے ستم دوست

Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahore

اے ستم دوست بس اتنی وفا کرنا
مجھے لوگوں کے حوالے نہ کرنا

اپنے ہاتھ میں رکھ سکو تو رکھنا
مجھے غیروں کے حوالے نہ کرنا

اپنا وعدہ اپنی کوئی قسم پوری کرنا
مجھے محبت میں رسوا نہ کرنا

Rate it:
Views: 507
11 Apr, 2011