اے وطن تجھے لوٹا ہے اپنے غیروں نے آگ و خوں سے بھردیا تجھے لٹیروں نے یہاں تو جس کا وار چلتا ہے چلاتا ہے چوسا ہے خون کرپشن زدہ سے چہروں نے اجلے لباسوں میں رہتے ہیں جسم بدبودار زمین یہ پیاری گندی کردی گندے پیروں نے (پاؤں)