اے وطن کے عظیم حکمرانوں
اے وطن کے عظیم حکمرانوں
سارے قرضے تمہارے لئے ہیں
آئی ایم ایف بھی تمہارے لیے ہے
آئی ایم ایف بھی تمہارے لیے ہے
اے وطن کے عظیم حکمرانوں
بیٹیوں ماؤں بہنوں کی نظریں
ان کو دیکھیں تو یوں جگمگائیں
لے کر ان کو وہ بازار سے پھر
چاول دال اور آٹا ہی لائیں
اے مشرف اور شوکت کہاں ہو
سارے کرنے تمہارے کئے ہیں
سارے کرنے تمہارے کئے ہیں
اے وطن کے عظیم حکرانوں
تم پہ جو کچھ لکھا صحافیوں نے
اس میں شامل ہے آواز میری
اڑ کے پہنچو گے تم جس ملک میں
ساتھ جائے گی ہر آہ میری
قوم کے اے ----------حکمرانوں
سارے قرصے تمہارے لیے ہیں
آئی ایم ایف بھی تمہارے لئے ہے
اے وطن کے عظیم حکمرانوں