اے ویکی لیک کین یو ھیلپ می
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاے ویکی لیک کین یو ھیلپ می
مائی ساجن جی بڑا چیٹ
اے ویکی لیک کین یو ہیلپ می
چھوڑوں لیٹروں کی فائیل کو
دنیا کی خبروں کو دوسرے مئسلے کو
اے ویکی لیک کین یو ہیلپ می
پلیز اوپن کرؤ جی لور کی آئی ڈی کو
دیکھو جی فولٹرز کو لیفٹ اینڈ رائیٹ کو
مور مور لڑکیاں ھیں مچ مچ دوستیاں ھیں
کوئی گوریاں ھے جی کوئی یوگنڈاہ کی
کوئی چائینس جی کوئی فلپینی جی کوئی افریکن جی
اے ویکی لیک کین یو ہیلپ می مائی ساجن جی بڑا چیٹ جی
ہائے ربا جی یہ کیا ھو گیا یہ تو بڑا معصوم تھا
اتنی ساری لڑکیاں چھپائی تھی اپنی آئی ڈی میں
ہائے ربا جی ہائے ابو جی یہ کیا ھو گیا جی
More Funny Poetry







