اب ہم نزلہ, کانسی, بخار سے بھی گئے آفس, محلہ, خاندان سے بھی گئے تھوڑا بخار کیا ہوا ملنے جلنے سے بھی گئے دوستوں کے درمیاں، چھینک دیا تو دوستی سے بھی گئے موسم کے تغیر میں پھنس گئی اپنی جان ذرا ٹھنڈ کیا بڑی کولڈ ڈرنک سے بھی گئے