اےدوست۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاے دوست آپ کےخیراندیش ہم ہیں
لیکن اپنی زندگی میں پیچ وخم ہیں
زندگی کورب کی نعمت سمجھ کرجیو
وگرنہ یہ سانسیں توپھول پہ شبنم ہیں
More Friendship Poetry
اے دوست آپ کےخیراندیش ہم ہیں
لیکن اپنی زندگی میں پیچ وخم ہیں
زندگی کورب کی نعمت سمجھ کرجیو
وگرنہ یہ سانسیں توپھول پہ شبنم ہیں