اےدوست آج اتنی سی توخیرات کر لے نئے سال کی خوشی میں ملاقات کرلے میرے پاس آکرکھل کر ہر بات کرلے جودل میں ہےدوروہ شکایت کر لے