خوبصورت ، لڑکی، مجھے مت جلانا
مجھے نہ یاد آنا بھلے ہی بھول جانا
بہت ڈر لگتا ہے، پس زندان لگتی ہوں
باشعور ہو کہ بھی اکثر نادان لگتی ہوں
فرصت، تم پہ بھاری ہیں میری محبت کی نشانیاں
فرصت ملی تو سنائیں گے تمہیں بچپن کی کہانیاں
کون کہتا ہے مارچ اپریل کے دن بھی
مئی جون سے ہوتے ہیں جولائی اگست کے دن بھی
میرے خطوں کا جواب تو لکھتے، سنو جاناں۔۔۔!
پھر جو مرضی کرتے رہنا جہاں چاہو چلے جانا