Add Poetry

بابا جی نے یہ وصیت کی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

محبت نا کرنا بابا جی نے یہ وصیت کی ہے
کرو توامیرسے ناصح نے یہی نصیحت کی ہے

سبھی بزرگ ہمیں محبت کہ گر سکھاتے رہے
کیا خوب انہوں نے ہماری تربیت کی ہے

سبھی لوگ اپنےتجربے کی بات کرتے ہیں
میرےخیال میں یہ بات طبیعت کی ہے

آرزو ہے کےمیرا نام عاشقوں کے ساتھ آئے
دن رات اب تلاش اک من کے میت کی ہے

محبت کےمیدان میں جب آہی گئے ہواصغر
اب تمہیں کیا فکرہار یا جیت کی ہے

Rate it:
Views: 329
28 Jun, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets