بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے کچھ سجدوں میںمر جاتے ہیں،کچھ کوسجدہ مارتاہے صرف ہم ہی ہیں جو تجھ پر پورےکےپورےمرتےہیں ورنہ کسی کو تیری آنکھیں کسی کو لہجہ مارتا ہے