وہ اب بھی ہماری بخیہ ادھیڑنے کی بات کرتا ہے نقشہ پر حدود اربع بھی سکیڑنےکی بات کرتا ہے ‘سی پیک‘ پر ہماری پیش رفت دیکھ کر دشمن اب پاک بھارت ایٹمی جنگ چھیڑنےکی بات کرتا ہے