بات ہوتی گولیوں کی اور بموں کی تو سہ لیتے ہم
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiبات ہوتی گولیوں کی اور بموں کی تو سہ لیتے ہم
زلزلے کے بعد سیلاب میں اب اپنا گزارا نہیں
حکومت سے بھی ہم کیا مانگیں گے مدد
حکمرانوں کے تو خود ملک میں اثاثے نہیں
وہ تو خود دیکھ رہی ہے ہماری طرف
ہم کیسے بتائیں ہمارا تو پہلے ہی گزارا نہیں
حکومت توبہ کر لے دعائیں ہی کرا لے کم از کم
ورنہ حکومت کا بھی اب مزید گزارا نہیں
More Funny Poetry






