پھنس گئے ہیں بادشاہ گر مشکلوں کے درمیاں جمہوریت لگنے لگی انکو بلائے ناگہاں اب وہ نکلے اک نیا ٹکسال کرنے کو تلاش کھوٹے سکے دو پرانے چلتے جب دیکھے یہاں