بار بار بخار ہوتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جیسے بیمار کو بار بار بخار ہوتا ہے
مجھےہفتےمیں کئی بار پیار ہوتا ہے

یہ سب میرےتخیل کا کمال ہےدوستوں
جو میرےساتھ ایسا بار بار ہوتا ہے

اب مرد اور عورت ایک جیسےلگتےہیں
کسی کو ہیلو کر کےآدمی شرمسار ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 554
22 Jun, 2011