بارش نہ ہو اس شہر میں رب سے یہ دعا کر گریں بس کو بھی چلنا پڑتا ہے پائنچے اٹھا کر پانی کا ہر طرف سے سیلاب امڈ آتا ہے لوگ گھروں کو جاتے ہیں کشتیاں چلا کر