اک دن بارش ہوئی اور میں بھیگا تھا اُس کے پانی میں گھر کا پانی باہر گلی میں نکالتے ہوئے کیوں کہ بارش بہت ہوئی اور گھر کے صحن میں پانی بہت کھڑا ہوگیا تھا