بارہ ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

لوگوں کی بےحسی وسردمہری پر
اب ہر شریف آدمی کر لیتا ہے کنارہ

مایوس ہوکے اکثر کیہ دیتا ہےآدمی
جلد اس قوم کے بجنے کو ہیں بارہ
 

Rate it:
Views: 454
18 Aug, 2015