بازارِ لوٹ‘ ہر اِک دوسرے کو ٹھگتا ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

بازارِ لوٹ‘ ہر اِک دوسرے کو ٹھگتا ہے
ہر ایک خوف سے یاں رات ساری جگتا ہے

ہیں وہی لوگ رویے نہیں ہیں پہلے سے
اب تو یہ شہر مجھے اجنبی سا لگتا ہے

 

Rate it:
Views: 405
24 Jun, 2014