مستقبل کو دیکھتی ہیں آئنہ میں حال کے اپنے کہ جن قوموں کی نظر اپنی حمیئت پہ ہوتی ہے پہنچ جاتی ہیں خود بہ خود بام عروج پراک دن جن معاشروں کی بنیاد عدل معیشت پہ ہوتی ہے