باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتا

Poet: منظر بھوپالی By: Aslam, attock

باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتا
اس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے

Rate it:
Views: 951
17 Jun, 2021