بجلی اور ہم
Poet: Dr. Masood Mehmood Khan By: Dr. Masood Mehmood Khan, Perth, Australiaاہلٍِ دل درد دل سے واقف ہیں
ہم تو بجلی كے بل سے واقف ہیں
لوڈ شیڈنگ میں كیا ہمارا گھر
آپ چوہے كے بِل سے واقف ہیں
بجلی آتے ہی جلنے لگتا ہے
آپ تو میرے دل سے واقف ہیں
More Funny Poetry






