بجٹ آئے یا سیلاب ائے ھم پہ بن کے یہ عذاب آئے تباہی پانی سے زیادہ ہوتی ہے بجٹ کرنے ہمیں کباب آئے بھاؤ آٹے کا دال کا ہو چاہے اسمبلی والوں سے نہ جواب آئے برق گرتی ہے عوام پر بھائی ذخیرہ خوروں پر شباب آئے