آٌ میرے دوست کچھ وقت نکال
تھوڑا سہی میرا وطن سنوار دے
تیری زندگی کی رونقیں نہیں مانگتا
جو اس کا حصہ بنے وہی پیار دے
حیات رنگینی دنیا پہ نچھاور کر
ایک لمحہ نکال ملک پہ وار دے
بربروں کی وحشت عروج پہ یا رب
ہمیں نصرت اور ان کو ہار دے
قتل کرنا فعل غیر انسانی اظہر
ثواب دارین پا وحشیوں کو مار دے