برسوں بعد چائے والی کینٹین پر گیا
Poet: Rabi By: Rabi, Lahoreبرسوں بعد چائے والی کینٹین پر گیا
تو چائے والے نے کہا
جناب چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پُرانے یار ملیں گے کیا
More Friendship Poetry
برسوں بعد چائے والی کینٹین پر گیا
تو چائے والے نے کہا
جناب چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پُرانے یار ملیں گے کیا