یہ کائنات تھی ڈوبی غرور و نخوت میں کسی میں پاسِ وفا تھا نہ دَرک اُلفت میں مرے نبی نے اُنھیٖں کو بنا دیا ہادی کچھ اس طرح سے لیا سب کو بزمِ وحدت میں