صاحب زادے کرتے کیا ہیں لڑکی والوں نے پوچھا جب دیکھو فارغ پھرتے ہیں یا پیتے تمباکو ہیں لڑکے کی اماں یہ بولیں کم کرے اس کی جوتی دو بھائی بھتہ لیتے ہیں٬ ابا خیر سے ڈاکو ہیں