بس ایک راہ ہمیں اختیار کرنا ہے کسی پہ پوری طرح اعتبار کرنا ہے ہمارے ملک کی مٹی جیسے مقدم ہے اسی ہی کی راہ پہ یہ جاں نثار کرنا ہے