بس رہ گیا ہے دین یاں ابنِ علی ؓ کے بعد

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

بس رہ گیا ہے دین یاں ابنِ علی ؓ کے بعد
مشکل سے پھر نجات کا روشن دیا ہوا

Rate it:
Views: 303
04 Jan, 2016
More Religious Poetry