بس کی چھت
Poet: Syed Ali Ammar By: Syed Ali AmmarShah, Sheikhupura قدرت کے حسیں نظارے دکھائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
ہواؤں کے خوبصورت ترانے سنائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
شوق ہمیں بھی تھا بچپن سے عمار ، جب بیٹھے تو معلوم پڑا
فرشتے موت کے دکھائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
More Funny Poetry






