بستی تمام خواب کی ویران ہو گئی
Poet: شاہد By: شاہد, Attockبستی تمام خواب کی ویران ہو گئی
یوں ختم شب ہوئی سحر آسان ہو گئی
بے فکر ہو گیا ہوں دل و جاں سے اس لئے
اس کی نگاہ ناز نگہبان ہو گئی
ہے مرتبہ بلند ستاروں سے اے فلک
میرا نصیب خاک خراسان ہو گئی
شفاف تھا یہ شیشۂ دل اس کے سامنے
بجلی کڑک کے آپ ہی حیران ہو گئی
الجھا ہوا تھا عشق میں پہلے ہی نا مراد
ناگاہ رخ پہ زلف پریشان ہو گئی
More Afeef Siraj Poetry
بستی تمام خواب کی ویران ہو گئی بستی تمام خواب کی ویران ہو گئی
یوں ختم شب ہوئی سحر آسان ہو گئی
بے فکر ہو گیا ہوں دل و جاں سے اس لئے
اس کی نگاہ ناز نگہبان ہو گئی
ہے مرتبہ بلند ستاروں سے اے فلک
میرا نصیب خاک خراسان ہو گئی
شفاف تھا یہ شیشۂ دل اس کے سامنے
بجلی کڑک کے آپ ہی حیران ہو گئی
الجھا ہوا تھا عشق میں پہلے ہی نا مراد
ناگاہ رخ پہ زلف پریشان ہو گئی
یوں ختم شب ہوئی سحر آسان ہو گئی
بے فکر ہو گیا ہوں دل و جاں سے اس لئے
اس کی نگاہ ناز نگہبان ہو گئی
ہے مرتبہ بلند ستاروں سے اے فلک
میرا نصیب خاک خراسان ہو گئی
شفاف تھا یہ شیشۂ دل اس کے سامنے
بجلی کڑک کے آپ ہی حیران ہو گئی
الجھا ہوا تھا عشق میں پہلے ہی نا مراد
ناگاہ رخ پہ زلف پریشان ہو گئی
شاہد






