بعض لوگ پیدائشی عظیم ہوتے ہیں

Poet: ولیم شیکسپیئر By: سلمان علی, Lahore

بعض لوگ پیدائشی عظیم ہوتے ہیں
اور بعض جدوجہد

کر کے بنتے ہیں
اور بعض پر عظمت مسلط کر دی جاتی ہے

Rate it:
Views: 556
17 Jan, 2022