Add Poetry

بلا عنوان

Poet: بنت احمد By: بنت احمد, karachi

خدائی دعوے جو کررہے ہو
کبھی یہ بھی سوچا ہے تم نے
خدا کے پاس جاو گئے جب
اس کو منہ کیا دکھاو گئے تب

ابھی وقت ہے سنبھل جاو
غلط راستے سے پلٹ آو

اللہ کو مان لو تم
اللہ کی مان لو تم
پھر کچھ ایسا ہوگا
تمھارے قدموں میں دنیا ہوگی
جنت انتظار میں ہوگی

Rate it:
Views: 460
14 Dec, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets