بن دیکھے اسےپیار

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اک شمع پہ دل نثار کر بیٹھا ہوں
بن دیکھے اسے پیارکربیٹھاہوں

وہ میرےگھرکی گلی سےشایدگزرے
گھر کہ بام و در سنوار کر بیٹھا ہوں

ٰدیکھنااس کا دل موم کر دیں گے
اس کی نذر جواشعار کربیٹھا ہوں

ایک دن وہ اس میں آکربسےگی
اس کی خاطرجوتاج محل تیارکربیٹھاہوں

دل کہ سودے میں سدانقدچلتاہے
مگر میں اس سےادھارکربیٹھا ہوں

Rate it:
Views: 308
17 Apr, 2016