بن کر سوچے ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہر شہری کو چاہئے اک دوسرے کے لئے وہ
جب بھی کچھ سوچے جانی بن کر سوچے

بقاء و سلامتی کا ہے باقی اب راستہ یہی
سوچےکوئی بھی پاکستانی بن کر سوچے

Rate it:
Views: 511
01 Jun, 2015