سندھ و پنجاب کےدل جڑے نہیں ہیں اب انکے جوڑنے کو پل بنایا جا رہا ہے حقیقت چھپ سکے گی بناوٹ سے؟ یہ نکتہ کھول کر سمجھایا جا رہا ہے