Add Poetry

بناوٹ کی ہنسی ہونٹوں پر مت لائیے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

بناوٹ کی ہنسی ہونٹوں پر مت لائیے
نہیں کرنی دوستی تو صاف بتائیے

رہتا ہے ہمارا دل آپ کے پاس حضور
مت رکھیئے اسے پاس توڑتے جائیے

محض مسکرانہ نہیں ہوتا محبت کے لئے
چاہت میں تھوڑا سا غصہ تو کھائیے

نہ رہئیے بیٹھے چھپ کر زمانے سے
پردے سے نکل کر ذرہ باہر تو آئیے

ہے الفت آپ کو تھوڑی سی اگر
ہم سے کچھ کہئیے ہمیں فرمائیے

Rate it:
Views: 473
01 Jul, 2013
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets