بناوٹی ہنسی لبوں پر مت لائیے (ترمیم شدہ)

Poet: Jamil Hashmib By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

بناوٹی ہنسی لبوں پر مت لائیے
نہیں کرنی دوستی تو صاف بتائیے

رہتا ہے دل ہمارا آپ کے پاس
کھیلئے اس سے اور توڑتے جائئے

نہ مسکرایئے ہمیں دیکھ کر یوں
چاہت میں تھوڑا غصہ بھی کھائیے

نہ رہیے بیٹھے چھپ کر زمانے سے
پردے سے نکل کر سامنے تو آئیے

ہے الفت اگر آپ کو ہم سے
کچھ تو کہیے ہم سے تو فرمائیے
 

Rate it:
Views: 516
14 Jul, 2013