بنایا ھے رب نے انھیں سب سے اول

Poet: fatima By: fatima, KARACHI

بنایا ھے رب نے انھیں سب سے اول
بھیجااس دنیا میں انھیں سب سے آخر

سمجھو تو لوگوں خداکا مقصد
وھی سب سے اول وھی سب سے آخر

Rate it:
Views: 432
29 Mar, 2012
More Religious Poetry