ہر ایٹمی طاقت جہاں میں ہوتی ہے پر اعتماد ہرریاست قاعدے قانون کی پابند ہونی چاہئے تھی بے اعتدالی جتنی ہونی ہو چکی اب تک یہاں پر قتل و غارت گری اب بند ہونی چاہئے