بنوں بندہ گفتار سے یا سیرتِ کردار سے ناصح بتا بدلوں اپنا چہرا یا دل افکار سے ہے فرق بہت مجبوری و رضامندی میں چلوں اسکی جانب خوشی سے یا تکرار سے بنا ڈالا مشکل سے مسلماں خود کو عرفان بنوں گا میں اب مومن ازنِ پروردگار سے