اس دور جہالت میں آج کل کیا یہ بھی ممکن ہے غلطی سے حسینہ واجد کو کوئی باریش لکھ دے محب وطن ہونے کی پھانسی ہی سزا ٹھیری اگر پاکستان اپنےایک ایٹم بم پہ بنگلہ دیش لکھ دے