بم ہوں کہ بندوقیں مردوں ہی کا ہیں گہنا اپنی جو روش ہے وہ تو دریا کا ہے بہنا کسکو پسند آتا ہے یوں مظلوم بنے رہنا عافیت اس میں ہی ہے معصوم بنے رہنا