بودم بے دال

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

جب بھی ملتے ہیں دوسروں سے ہم
چہرہ قابو میں ہی رکھتے ہیں

کام ہو تو مسکراتے ہیں
ورنہ گھور کر ہی تو تکتے ہیں

Rate it:
Views: 453
17 Feb, 2011