Add Poetry

بولتی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جامع و مختصر ہوتا ہے جو دیتی ہیں پیغام
یہ غلط فہمی ہے تمہاری بےزبان ہوتی ہیں

حقائق کی پردہ پوشی یہ کر نہیں پاتیں اکثر
سچ بولتی آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں
 

Rate it:
Views: 427
18 Jul, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets