بوڑھا ہو گیا ہوں بیٹا، تھوڑا وقت دے دیا کر بیٹھ کر دوچار ہی سہی، باتیں تو کر لیا کر تو ہی میری لاٹھی ہے، توہی میری روشنی ہے کچھ پل کیلئے ساتھ میرے، راستہ طےکرلیاکر