بِلا عنوان ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

مرشد نے خانقاہ میں بند ہوکے یہ کہا
نہ بھولنا ٹخنوں سےتم شلوار اٹھانا

تلقین کی پھر اُس نے سب غزوات بھول کر
تسبیح سے لے تو کام نہ تلوار اٹھانا

Rate it:
Views: 361
24 Aug, 2013
More Religious Poetry