بچنا ہے سزا سے

Poet: Shehzad Owaisi By: Shehzad Owaisi, Karachi

نہ کرو شرک کبھی رب کی ذات میں
اس بات کو باندھ لوتم اپنی گراہ سے

ڈھونڈو ہر حال میں رب کی رضا تم
بچنا ہے اگر تم کو جہنم کی سزا سے

Rate it:
Views: 394
27 Sep, 2010
More Religious Poetry